سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(54) جو شخص موجب قرآن وحدیث کے نماز ادا کرے اور مسئلوں..الخ

  • 3630
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1023

سوال

(54) جو شخص موجب قرآن وحدیث کے نماز ادا کرے اور مسئلوں..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو شخص موجب قرآن وحدیث کے نماز ادا کرے اور مسئلوں میں مقلد ایک امام خاص کا نہ ہو۔ اور سب اماموں کو برحق جان کر جس کا مسئلہ موافق سمجھے عمل کرے تو وہ مسلمان سنت جماعت ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسا مسلمان سنت جماعت ہے۔بشرط یہ کہ قابلیت قابلیت  قرآن سمجھنے کی رکھتا ہو۔اور تخریب دین اس کو منظورنہ ہو۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 11 ص 182

محدث فتویٰ

تبصرے