سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(36) اگر کوئی مقلد کسی مذہبی پیشوا سے یہ سوال کرے کہ اس مسئلہ میں..الخ

  • 3612
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1399

سوال

(36) اگر کوئی مقلد کسی مذہبی پیشوا سے یہ سوال کرے کہ اس مسئلہ میں..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی مقلد کسی مذہبی پیشوا سے یہ سوال کرے کہ اس مسئلہ میں آپ مجھے دلیل سے سمجھایئں تو کیا وہ تقلید سے باہر ہوجائے گا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تقلید کی تعریف میں چونکہ دلیل کا عدم علم میں داخل ہے  اس لئے صورت مرقومہ تقلید کے  بر خلاف ہے۔

سوال۔آج کل دنیا میں مسلمانی مذہب چار ہیں۔اوراہل حدیث پانچواں مذہب کہاں سے نکل آیا یہاں کے حنفی پیش امام کہتے ہیں۔ اس واسطے آپ قرآن و حدیث کے ساتھ جواب دیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 11 ص 143

محدث فتویٰ

تبصرے