سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(27) اگر کسی مسئلے کا ثبوت قرآن وحدیث سے نہ ملے..الخ

  • 3605
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1390

سوال

(27) اگر کسی مسئلے کا ثبوت قرآن وحدیث سے نہ ملے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی مسئلے کا  ثبوت قرآن وحدیث سے نہ ملے اس  کا شریعت میں کیا حکم ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس مسئلہ کا حکم قرآن وحدیث میں بوجہ عن الوجوہ نہ ملے و ہ شرعی نہ ہوگا۔اخبار اہل حدیث امرتسر جلد33 ۔4) مثال کے لئے بریلوی اوردیو بندی اختلاف دیکھو پھر کیا وجہ  سے کسی غیرواجب کو واجب قرار دے لیں تقلید شخصی ایک غیرواجب امر ہے۔فقہاء نے خود اس کی تصریح  کی ہوئی ہے۔رد المختار ملاحظہ ہو۔ليس علي الانسان التزام مذهب معين (اخبار اہل حدیث جلد 33ش4)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 11 ص 121

محدث فتویٰ

تبصرے