سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(16) اسلام کا ایک فرقہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر لعنت کرتاہے..الخ

  • 3594
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1371

سوال

(16) اسلام کا ایک فرقہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر لعنت کرتاہے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اسلام کا ایک فرقہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر لعنت کرتاہے۔(نعوذباللہ من ذالک) وہ ابدی جہنمی ہے یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو شخص حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو یا کسی اور صحابی یا صحابیات کو گالی دے اس کے ایمان کی خیر نہیں۔باقی علم خدا کو ہے۔کسی مسلمانکو گالی دینافسق ہے۔(اخبار اہل حدیث امرتسر جلد نمبر 33 ش 12)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 11 ص 100

محدث فتویٰ

تبصرے