سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(62) عورتوں کو خط وکتابت کی تعلیم دینا جائز ہے۔یا نہیں۔؟

  • 3540
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1249

سوال

(62) عورتوں کو خط وکتابت کی تعلیم دینا جائز ہے۔یا نہیں۔؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورتوں کو خط وکتابت کی تعلیم دینا جائز ہے۔یا نہیں۔؟ (سائل ٹھیکیدار محمد صادق ضلع ڈیرہ دوں)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے۔(کتب حدیث ) بشرط   یہ کہ نیت فاسد نہ ہو۔

كما هوا ليس بمخفي علي ما هر الكتاب والسنة

نیز امام بخاری ؒ کا فتویٰ بھی جواز پر ہے۔

كما بوب في الادب المفرد (فتاویٰ ستاریہ جلد 1 صفحہ 70)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 137

محدث فتویٰ

تبصرے