سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(61) زکوٰۃ کا پیسہ کسی مدرسے پر لگانا صدقہ جاریہ ہے یا نہیں ۔

  • 3539
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1675

سوال

(61) زکوٰۃ کا پیسہ کسی مدرسے پر لگانا صدقہ جاریہ ہے یا نہیں ۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 زکوٰۃ کا روپیہ کسی مدرسہ میں لگایا جائے تو اس کا ثواب جاری رہتا ہے، یا ایک بارگی ختم ہو جاتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 تعلیم دین کے لیے مستحقین پر زکوٰۃ خرچ کرنا صدقہ جاریہ ہے جس کا ثواب پائیدار اور جاری رہتا ہے، کیونکہ علم آگے آگے بڑھتا ہے۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر ۱۳ شمارہ نمبر ۷)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

تبصرے