سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(155) ٹیکس کی رقوم زکوٰۃ سے دی جا سکتی ہیں۔

  • 3536
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1395

سوال

(155) ٹیکس کی رقوم زکوٰۃ سے دی جا سکتی ہیں۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 بندوق پر جو حکومت نے ٹیکس لگا رکھا ہے، یا دیگر ٹیکس کی رقوم زکوٰۃ سے دی جا سکتی ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زکوٰۃ ٹیکس میں منع نہیں ہو سکتی، ہماری تحقیق یہی ہے۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد ۴۰ شمارہ ۲۹)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 278

محدث فتویٰ

 

 

تبصرے