سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(47) اگر قرآن مجید ہاتھ سے گرجائے تو اس کا کیا کفارہ ادا کرنا چاہیے۔؟

  • 3526
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1840

سوال

(47) اگر قرآن مجید ہاتھ سے گرجائے تو اس کا کیا کفارہ ادا کرنا چاہیے۔؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر قرآن مجید ہاتھ سے گرجائے تو اس کا کیا کفارہ ادا کرنا چاہیے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بغیر قصد اورارادے کے گر جانے سے شرعاً کوئی کفارہ نہیں ہے۔البتہ بے ادبی سے بچانا ضروری ہے۔ہاتھ سے چھوٹ جانے سے جو بعض لوگ اسے اٹھا کر چومنے لگتے ہیں۔اسکا شرعاً ثبوت نہیں ہے۔ (اخبار اہل حدیث دہلی جلد نمبر9 ش3)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 133

محدث فتویٰ

تبصرے