السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
1۔کیا تنخواہ لے کر امامت جائز ہے۔؟
2۔کیا مسلمان کسی نجومی سے کوئی چیز گم ہوجانے پر پوچھ سکتا ہے۔اگر وہ بتادے تو اُس کے کہنے پر قسم کھا کر گمشدہ چیز وصول کرسکتاہے۔ یا نہیں۔؟
کیا بخاری و مسلم معصوم عن الخطاء تھے۔کیا ان سے حدیثوں کے جمع کرنے میں کوئی غلطی نہیں ہوئی۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
انسانی طاقت کے لہاظ سے بخاری و مسلم کو بھی غلط کہنا صحیح ہے۔گو امام بخاری اور مسلم معصوم عن الخطاء نہیں تھے۔ (اخبار اہل حدیث جلد 33 امرتسر ش 5)
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب