سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(24) کوئی ایسا علم ہے۔جس سے بیمار کی بیماری وغیرہ معلوم ہو جائے۔؟

  • 3503
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1285

سوال

(24) کوئی ایسا علم ہے۔جس سے بیمار کی بیماری وغیرہ معلوم ہو جائے۔؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قرآن و حدیث میں کوئی ایسا علم ہے۔جس سے بیمار کی بیماری وغیرہ معلوم ہو جائے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث میں صرف استخارہ کا زکر ہے۔مگر استخارہ میں معلوم ہونا ضروری نہیں۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 123

محدث فتویٰ

تبصرے