سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(22) یا نماز میں التحیات کے بعد سلام سے قبل پڑھنی چاہیے؟

  • 3501
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1567

سوال

(22) یا نماز میں التحیات کے بعد سلام سے قبل پڑھنی چاہیے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یہ دعا(جو خاص حفظ کے لئے ہے۔)کیا نماز میں التحیات کے بعد سلام سے قبل پڑھنی چاہیے۔یا سلام کے بعد پڑھیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تشہد پڑھ کر سلام پھیرکر دعا پڑھیں۔اگر سلام سے قبل پڑھے تو بھی صحیح ہے۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 123

محدث فتویٰ

تبصرے