السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حفظ قرآن مجید کے لئے جو حضور ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہکو نماز اور دعا سکھلائی تھی۔کیا یہ نماز صرف جمعرات کو پڑھنی چاہیے۔یا اول جمعہ سے ساتویں جمعہ تک ہر رات کو پڑھنی چاہیے۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ دعا صرف جمعرات کو پڑھنی چاہیے۔ہر ر ات نہیں پڑھنی چاہیے۔
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب