سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(13) میری بیو ی سید صاحب سے اب بھی پڑھ سکتی ہے۔؟

  • 3492
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1353

سوال

(13) میری بیو ی سید صاحب سے اب بھی پڑھ سکتی ہے۔؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میری بیو ی بچپن میں ایک سید صاحب سے قرآن پڑھا کر تی تھی۔کیا اب بھی اُن سے پڑھ سکتی ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر پردے میں بیٹھ کر پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتی ہے۔بشرط یہ ہے کہ گھرکے اور لوگ بھی موجود ہوں۔تنہائی نہ ہو۔اگر خاوند یاکوئی محرم پڑھا سکے تو بہت بہتر ہے۔ (اخبار اہل حدیث سوہدروی جلد10 ش12)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 12 ص 121

محدث فتویٰ

تبصرے