السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آذان کے وقت قرآن پڑھنے والاتلاوت چھوڑ دے یا نہیں۔؟اسی طرح آذان یا تلاوت میں سلام کا جواب دینا کیساہے(ایضاً)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خواہ تلاوت کرتا رہے یا نہ آذان کے ساتھ مسنون جواب دیتے رہناچاہیے۔ازان اور تلاوت میں سلام کا جواب دےدینا جائز ہے۔ (جلد نمبر 13 ش9)
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب