سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(136) بیت المال سے لاوارث لاش کو کفن دفن دیا جا سکتا ہے ۔

  • 3477
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1147

سوال

(136) بیت المال سے لاوارث لاش کو کفن دفن دیا جا سکتا ہے ۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس عہدمبارک میں لاوارث مردے اور محتاجوں، پردیسیوں کی نعشیں حکومت عالیہ کی طرف سے ہوتی تھیں، یا نہیں؟ اگر ہوتی تھیں تو مصارف کس مد سے ہوتے تھے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیت المال میں بہت سی متفرق مدات غرباء و مساکین کے لیے ہوتی تھیں، چاہے زندہ ہوں، یا مردہ، اسی میں سے خرچ ہوتا تھا، اس کا پوچھنا ہی کیا ہے۔ (اہل حدیث جلد نمبر ۴۰ شمارہ نمبر۲۲) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۲۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 270

محدث فتویٰ

تبصرے