سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(130) مال زکوٰۃ زیادہ مسکینوں میں بانٹنا چاہیے یا کم میں ۔

  • 3463
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 985

سوال

(130) مال زکوٰۃ زیادہ مسکینوں میں بانٹنا چاہیے یا کم میں ۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 گاؤں کے مسکین کو کچھ رقم تقسیم کر کے ہزاروں مسکینوں کو بانٹنے سے زیادہ ثواب ملے گا، اور کم تعداد مسکینوں کو  دینے سے ثواب کم ہو گا، یہ خیال صحیح ہے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 نہیں کیوں کہ حدیث میں طعمة للمساکین مطلق آیا ہے، اور قرآن میں انما الصدقات الخ مطلق ہے۔ (عبد السلام بستوی دہلی) (اہل حدیث دہلی جلد ۳ شمارہ ۲۴۔ ۱۳۷۳ھ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 258

محدث فتویٰ

تبصرے