سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(90) سفر کے دوران عقیقہ کرنا؟

  • 3434
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1230

سوال

(90) سفر کے دوران عقیقہ کرنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا فرماتے ہیں علماء دین زید سفر میں ہے۔زید کے گھر لڑکی لڑکا پیدا ہوا زید سفر میں عقیقہ کر سکتا ہے۔یا نہیں۔قرآن وسنت کے مطابق جواب دیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عقیقہ کرنا والد کے زمہ ہے۔وہ اپنا زمہ ہر جگہ ادا کر سکتا ہے۔ (فتاوی ثنائیہ دہلی۔جلد 2 ص 123)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 13 ص 192

محدث فتویٰ

تبصرے