سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(81) مرغ ذبح کیے ...گھنڈی کا کچھ حصہ کٹ کر نیچے آگیا

  • 3426
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 990

سوال

(81) مرغ ذبح کیے ...گھنڈی کا کچھ حصہ کٹ کر نیچے آگیا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے دو مرغ ذبح کیے مگر ناواقفی کی وجہ سے ان کی گھنڈی کا کچھ حصہ زبان کا کٹ کر نیچے آگیا۔کیا یہ حلال ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حلال اس قسم کی بھول چوک معاف ہے۔(فتاوی ثنائیہ۔جلد1 ص611دہلی)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 13 ص 191

محدث فتویٰ

تبصرے