سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(114) مسجدکی زمین کے لیے مقدمہ پر زکوٰۃ یا چرم قربانی سے خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں۔

  • 3422
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1248

سوال

(114) مسجدکی زمین کے لیے مقدمہ پر زکوٰۃ یا چرم قربانی سے خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 ایک شخص نے مسجد کی زمین دبا لی ہے، زمین کی واپسی کے لیے مقدمہ دائر کر دیا ہے، اس مقدمہ پر زکوٰۃ یا چرم قربانی سے خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

چرم قربانی اور زکوٰۃ و خیرات مساکین کا حق ہے، مقدمہ بازی کے لیے چندہ علیحدہ ہونا چاہیے۔ (اہل حدیث ۲۲ نومبر ۱۹۴۶ء) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۷۲)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 245

محدث فتویٰ

 

تبصرے