سوال: اسى كے متعلق رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے: " ميرى امت كے آخر ميں كچھ عورتيں ايسى ہونگى جو لباس پہننے والى ننگى عورتيں جو خود مائل ہونے والى اور دوسروں كو مائل كرنے والى، ان كے سر بختى اونٹوں كى مائل كوہانوں كى طرح ہونگے يہ لعنى عورتيں ہيں "
جواب: اسکا کیا مطلب ہے ? مطلب جو عورتیں ایسے تریکے سے اپنا ہیر سٹیل بناتے ہیں تو انھی بھی لعنت کی گی ہے۔ محدثین کے ہاں اس کی معروف تفسیر یہی ہے کہ جو عورتیں اپنے سروں پر دوپٹا یا کوئی اور کپڑا ایسے باندھ لیتی ہیں جیسے وہ اونٹ کا کوہان محسوس ہو تو یہ ممنوع ہے۔ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
٢. اور دوسری ایک حدیث مے ہے کے جو عورت مسجد جاتے وقت کوئی خوشبو استمال کرے تو اسکے لئے حرام ہے تو کیا گھر مے ہم استمال کرسکتے ہیں ؟
جی ہاں! اگر گھر میں صرف محرم افراد موجود ہوں تو کر سکتے ہیں۔
٣. اور کپڑے پہننے سے مطلق یہ پوچھنا تھا کے کیا عورتیں جینس فروککس کے ساتھ پھن سکتی ہیں کیوں کے جینس بھی مغربی لوگ پہنتے ہیں اور مرد بھی پہنتے ہیں تو اگر کوئی لڑکی جینس پہنے تو اسکے لئے کیا حکم ہوگا ؟
جینز کا لباس عموما تنگ اور ٹائٹ لباس ہوتا ہے جس میں جسم کے نشیب وفراز ظاہر ہوتے ہیں لہذا اس کا پہننا مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے درست نہیں ہے۔