السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بقرہ عید کی نماز جو مولوی وحافظ پڑھاتے ہیں، ان کو زکوٰۃ کی مد سے اجرت دے سکتے ہیں یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
غریب اور مسکین ہو تو دے سکتے ہیں، مگر اجرت میں نہیں دے سکتے۔ (جلد ۴۱ نمبر ۱۸ اہل حدیث) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۶۶)