سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(54) کھال قربانی کی قیمت سے مسجد کی مرمت کراننا؟

  • 3399
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 824

سوال

(54) کھال قربانی کی قیمت سے مسجد کی مرمت کراننا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا فرماتے ہیں علماءدین اس مسئلہ کہ کھال قربانی کی قیمت سے مسجد کی مرمت کرانی یافرش بنوانا درست ہے۔یا نہیں۔اور زیادہ تر وانسب کیا ہے۔مسکین کو دے دینے میں یا مسجد کی مرمت اورفرش کے بنوانے میں یا مدرسہ اسلامیہ میں داخل کردینے میں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کھال قربانی کےمصرف و مستحق فقراء اور مساکین ہیں۔بلوغ المرام میں ہے۔

(حررہ سید ابو الحسن عفی عنہ) (سید محمد نزیر حسین )(فتاویٰ نزیریہ جلد 2 ص 441)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 13 ص 152

محدث فتویٰ

تبصرے