سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(08) گابھن یا حاملہ جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

  • 3353
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1581

سوال

(08) گابھن یا حاملہ جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گابھن یا حاملہ جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

گابھن کی  قربانی کے متعلق احادیث میں کوئی صراحت نہیں آئی ہاں حدیث میں یہ آیا ہے۔

زكواة الجنين زكواة امه

یعنی حاملہ کے ذبح کرنے سے اس کے بیٹ کا بچہ بھی حلال و زبح ہوجاتا ہے۔شریعت نے دودھ والے جانور کو ذبح سے روکاہے۔ فرمایا!

اياك والحلوب

بچو تم دودھ والے والے جانور کو ذبح کرنےسے

( فقط ابو محمد عبد الغفار دہلوی نائب مفتی جماعت غرباء اہل حدیث کراچی پاکستان فتاویٰ ستاریہ جلد4 ص 53)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 13 ص 47

محدث فتویٰ

تبصرے