سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(98) صدقہ فطر گیہوں ‘جو اور جوار وغیرہ کے عوض الخ

  • 3333
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1225

سوال

(98) صدقہ فطر گیہوں ‘جو اور جوار وغیرہ کے عوض الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صدقہ فطر گہیوں ‘ جو اور جوار کھجور کے عوض میں دوسری چیز دینا جائز ہے ۔یا نہیں مثلاً چاول چنا ‘پستہ وغیرہ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بلا جائز ہے اس کے متعلق ہمارا رسالہ (صدقۃ الفطر ) دیکھنا چاہیے اس میں دس اولہ اس بات پر قائم کئے گئے ہیں ۔ کہ صدقۃ الفطر میں بجائے غلہ نقدی دے سکتا ہے اور بیس علماء کی مہریں بھی تبت ہیں مقصود صدقۃ الفطر سے غریبوں کا کام بنانا ہے واللہ اعلم (فتاویٰ ستاریہ ج 1ص 4 مطبوعہ کراچی )

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 209

محدث فتویٰ

تبصرے