سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(190) گندم کا بھائو بازار میں 42 روپے ب.. 50 روپے بیچتا ہے کیا یہ جائز ہے۔؟

  • 3308
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 834

سوال

(190) گندم کا بھائو بازار میں 42 روپے ب.. 50 روپے بیچتا ہے کیا یہ جائز ہے۔؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گندم کا بھائو بازار میں 42 روپے بوری ہے۔ ایک شخص 50 روپے بوری بیچتا ہے کیا یہ جائز ہے۔؟(ایضاً!)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 اگر لینے دینے والا راضی ہے تو شرعا جائز ہے صرف تجارتی نقطہ نگاہ سے وہ گراں فروش مشہور ہو کر بدنام ہوگا۔( اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر 13 شمارہ 9)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 190

محدث فتویٰ

تبصرے