سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(185) کمیشن پر تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

  • 3301
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 876

سوال

(185) کمیشن پر تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کمیشن پر تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ز ہے کیونکہ کمیشن ایک قسم کی مزدوری ہے۔(بشرط یہ کہ سود کے کاروبار کو  کمیشن نہ شمار کیاجائے)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 188

محدث فتویٰ

تبصرے