سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(145) ایک چیز دس روز کے وعدے پر رکھی گئی ... رکھ لینی جائز ہے یا نہیں؟

  • 3255
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 842

سوال

(145) ایک چیز دس روز کے وعدے پر رکھی گئی ... رکھ لینی جائز ہے یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک چیز دس روز کے وعدے پر رکھی گئی تو میعاد گزرنے کے بعد دس یوم کے مرتہن کے لئے رکھ لینی جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیع الوفاء ہے۔تو جائز ہے۔اگر بیع بالوفا نہیں تو جائز نہیں۔
(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 147)


 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 121

محدث فتویٰ

تبصرے