سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(143) ۔ کیا مشترکہ سرمایا سے لمٹیڈ تجارتی کمپنی بنانا شرعا جائز ہے۔؟

  • 3253
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 947

سوال

(143) ۔ کیا مشترکہ سرمایا سے لمٹیڈ تجارتی کمپنی بنانا شرعا جائز ہے۔؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

۔ کیا مشترکہ سرمایا سے لمٹیڈ تجارتی کمپنی بنانا شرعا جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کمپنی کے اصول صحیح ہوں تو کوئی حرج نہیں۔آپ ﷺ نے ایک شخص کے  حق میں تجارت میں نفع کی دعا کی تھی۔لوگ اس کے ساتھ مل کر تجارت کرتے تھے۔آجکل اس کو کمپنی کہتے ہیں۔(25 مارچ سن38ء)

(فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفہ نمبر 402)

 

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 120

محدث فتویٰ

تبصرے