سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(133) اگر کسی شخص پرکسی کا کچھ روپیہ ... قرض ہے۔مر گیا یا لاپتہ ہے...الخ

  • 3243
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 850

سوال

(133) اگر کسی شخص پرکسی کا کچھ روپیہ ... قرض ہے۔مر گیا یا لاپتہ ہے...الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی شخص پرکسی کا کچھ روپیہ بطور قرض واجب ہو۔اور وہ شخص کا روپیہ قرض ہے۔مر گیا یا لاپتہ ہے۔کیا وہ شخص دیندار اس روپے کو خیرات کر دے تاکہ اس کا مواخذہ ہو یا کیا کرے کیونکہ قرض خواہ کے وارثوں کا بھی پتہ نہیں اور کافر کی طرف سے خیرات قبو ل نہ ہوگی۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

میرے خیال می یہ نقطہ گری پڑی چیز کے حکم میں جس کی بابت حکم ہے۔کہ ایک سال تک مالک کا انتظار کرے۔ازاں بعد استعمال کر کے اصل مالک کا انتظار کرے۔ آئے تو دیدے ورنہ  نیت ادا کی  رکھے۔اور بس(18 ربیع الثانی س41ھ) (فتاوی ثنائیہ جلد2 صفحہ 405)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 115

محدث فتویٰ

تبصرے