سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(132) اگر کوئی شخص کوئی جانور بوجہ تنگی خوراک مویشی کو ہنکا دیوے ..الخ

  • 3242
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1095

سوال

(132) اگر کوئی شخص کوئی جانور بوجہ تنگی خوراک مویشی کو ہنکا دیوے ..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی شخص کوئی جانور بوجہ تنگی خوراک مویشی کو ہنکا دیوے کہ وہ جہاں چاہے جا کر گزر اوقات کرے۔ان مویشی کو اگر مسلمان پکڑ کر پرورش کرے تو اس کا دودھ وغیرہ مسلمان کیلئے جائز ہے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ مویشی  ملک غیر ہیں اس لئے بغیر اس کے مالک ان کا استعمال کرنا یا کھانا جائز نہیں لَا تَأْكُلُوٓا۟ أَمْوَ‌ٰلَكُم بَيْنَكُم بِٱلْبَـٰطِلِ (اہل حدیث امرتسر 20 مئی سن1932ء)

(فتاوی ثنائیہ جلد2 صفحہ 405)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 114

محدث فتویٰ

تبصرے