سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(128) ایک شخص اس شرط پر روپیہ دیتا ہے۔کہ فی من غلہ... الخ

  • 3238
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 938

سوال

(128) ایک شخص اس شرط پر روپیہ دیتا ہے۔کہ فی من غلہ... الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص اس شرط پر روپیہ دیتا ہے۔کہ فی من غلہ یااور کسی چیز میں مقررہ فی من آٹھ یا چھ آ نے کے حساب سے کمیشن لیں گے۔روپے دینے کے عوض اور غلہ میں نفع ہو یا نقصان ہو سو ہو ہمارے زمہ ربا کیا شریعت میں اس قسم کا لین دین جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے کمیشن فروخت کرنے کی دلالی ہے سود نہیں

(26 جون 1936ء) (فتاوی ثنائیہ۔جلد2  صفحہ393)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 111

محدث فتویٰ

تبصرے