اشیاء خوردنی اگر مسلمان کے ہاں نہ مل سکیں ۔یا ملیں۔مگر گراں میں تو اس صورت میں ہندو دوکاندار سے خرید سکتا ہے یانہیں۔؟
خوردنی اشیاء میں دوکاندار کی طرف سے نجاست کا یقین اور گمان نہ ہو تو غیر مسلم سے خریدنے اور کھانے میں حرج نہیں۔واللہ اعلم۔
(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ نمبر 440)