سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(99) يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَأْكُلُوٓا۟ أَمْوَ‌ٰلَكُم بَيْنَكُم.. اس آیت شریفہ کی تفسیر

  • 3205
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1088

سوال

(99) يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَأْكُلُوٓا۟ أَمْوَ‌ٰلَكُم بَيْنَكُم.. اس آیت شریفہ کی تفسیر
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَأْكُلُوٓا۟ أَمْوَ‌ٰلَكُم بَيْنَكُم بِٱلْبَـٰطِلِ إِلَّآ أَن تَكُونَ تِجَـٰرَةً عَن تَرَاضٍ مِّنكُمْ ۚ وَلَا تَقْتُلُوٓا۟ أَنفُسَكُمْ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا ﴿٢٩﴾

اس آیت شریفہ کی تفسیر و شان نزول کا خلاصہ بیان فرمایئں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دنیامیں لوگ ایک دوسرے کا مال بے وجہ کھاتے تھے۔اور اب بھی کھاتے ہیں ان کی اصلاح کیلئے یہ  آیت اتری ہے۔کہ جائز طریق سے کھائو جو تجارت ہے۔

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ۔438)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 97

محدث فتویٰ

تبصرے