سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(96) رجسٹری آفس میں دستاویز لکھنے والا کاتب اور ...کے متعلق کیا حکم ہے۔؟

  • 3201
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1119

سوال

(96) رجسٹری آفس میں دستاویز لکھنے والا کاتب اور ...کے متعلق کیا حکم ہے۔؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رجسٹری آفس میں دستاویز لکھنے والا کاتب اور دفتری میں سرکاری رجسٹری پر دستاویز مذکور کونقل کرنے والا نقل نویسی پرسودی کاغذ کے متعلق کیا حکم ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رجسٹری کا محکمہ اس حدیث کے ماتحت نہیں ہے۔جس میں محرر ربا کیلئے وعید آئی یہ ان شاء اللہ فعل نقل تحریر ہے۔

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 437)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 96

محدث فتویٰ

تبصرے