شراب بیچنے والے اس کی تجارت کے واسطے مکان کرایہ پ دینا جائز ہے یا نہیں۔؟
شراب کی وجہ سے دس آدمیوں پر لعنت آئی ہے۔مکان کرایہ پر دینے والا ان میں نہیں لیکن معین اور مجیز ہے۔اس واسطے مکان دینا جائز نہیں۔قرآن
(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 436۔437)