سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(84) سود سے توبہ کرنے کے بعد سودی رقم کا کیا کریں؟

  • 3188
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1199

سوال

(84) سود سے توبہ کرنے کے بعد سودی رقم کا کیا کریں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے سود کے ساتھ بہت سا روپیہ جمع کیا ہے۔بعد ازاں سود سے توبہ کہ آگے سود نہ لوں گا۔سابقہ روپیہ  سودی جمع شدہ کھانا جائز ہے یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سود کی بابت قرآن میں ارشاد ہے۔قرآن

اگر تم توبہ کرو تو تم اصل مال کے مالک ہو گے۔سود تم کو نہیں ملے گا۔

تشریح۔از مولنا عبد السلام صاحب شیخ الحدیث ریاض العلوم دہلی۔

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 90

محدث فتویٰ

تبصرے