ایک شخص معازف و مزامیر کے پرزے بیچتا ہے۔آیا یہ بیع شرع جائز ہے یا حرام؟
معازف و مزامیر چوں کہ خود جائز نہیں جیسا کہ حدیث میں آیا ہے۔آپ ﷺ فرماتے ہیں۔کہ مجھے ان کے توڑنے کا حکم ہے۔اس لئے ان کی بیع و شرع بھی جائز نہیں۔
(فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفحہ453)