سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(69) اگر کوئی شخص اپنی گائے دودھ والی دس روپے کے بدلے گروی رکھے..الخ

  • 3172
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1118

سوال

(69) اگر کوئی شخص اپنی گائے دودھ والی دس روپے کے بدلے گروی رکھے..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی شخص اپنی گائے دودھ والی دس روپے کے بدلے گروی رکھے۔اور کہے کہ میں جب  روپیہ دے دوں گا۔تب گائے واپس لے لوں گا۔اور دودھ مرتہن لے لے۔اور وہی خوراک دیوے۔تو یہ درست ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث میں اس کا خاص زکر آیا ہے۔اس لئے جائز ہے۔

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 449)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 83

محدث فتویٰ

تبصرے