سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(53) ساہو کار نے سود تو طلب نہیں کیا..الخ

  • 3152
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1139

سوال

(53) ساہو کار نے سود تو طلب نہیں کیا..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تجارت کیلئے ایک شخص نے کچھ روپیہ قرض مانگا۔ساہو کار نے سود تو طلب نہیں کیا۔لیکن یہ کہا کہ تجارت میں جو بھی نفع ہوگا او میں آرٹھواں میرا اس شرط پر قرض دیا یہ سود میں شامل ہے کہ نہیں۔اس طرح کا قرض جائز ہے یانہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمایئں۔؟؟؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صورت مرقومہ میں شرکت ہے جائز ہے۔اللہ اعلم


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 65

محدث فتویٰ

تبصرے