سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(51) مسلمان شخص نے ہندو منشی کو ملازم رکھا کہ ...الخ

  • 3150
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1025

سوال

(51) مسلمان شخص نے ہندو منشی کو ملازم رکھا کہ ...الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص مسلمان ہے اور اس نے منشی ہندو رکھا ہے ملازم کے تم روپیہ سود پر دے کہ سود یو اور وہ شخص اپنے آپ کو مستثنی رکھتا ہے۔بروئے شریعت کیاحکم ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی ناجائز کام پر ملازم رکھنے سے نہیں بچ سکے گا۔کام تو اسی کا ہے۔یہ محض فریب ہے۔خدانیات پر مطلع ہے۔

(فتاویٰ ثنائیہ جلد ٢ ۔صفحہ نمبر ٢٢٣)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 61

محدث فتویٰ

تبصرے