سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(45) سود کے پیسے سے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یانہیں؟

  • 3144
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1051

سوال

(45) سود کے پیسے سے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یانہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سود کے پیسے سے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یانہیں؟اور زراعت کی پیداوار جائز ہے یا نہیں۔اور پیداوار کے پیسے سے صدقہ وغیرہ کرنے سے ثواب ہوگا کہ نہیں۔قرآن و حدیث سے ثابت کریں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سود حرام ہے جو خریدا جائے گا۔وہ بھی حرام ہوگا۔اللہ اعلم

(فتاویٰ ثنائیہ۔جلد٢۔ص ٢١٩)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14

تبصرے