سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(42) سوال۔بعض دوکاندار لوگوں کو سبزی اس شرط پر دیتے ہیں..الخ

  • 3141
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1072

سوال

(42) سوال۔بعض دوکاندار لوگوں کو سبزی اس شرط پر دیتے ہیں..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض دوکاندار لوگوں کو سبزی اس شرط پر دیتے ہیں۔کہ فصل کے موقع پر بحساب سبزی یعنی جتنی سبزی اتنی ہی گندم لیتے ہیں یہ جائز ہے کہ نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ بیع ممنوعہ بعیوں میں سے نہیں ہے۔اللہ اعلم۔

(اہل حدیث امرتسر۔٢٨ جون۔سنہ ١٩٤٠(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14

تبصرے