سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(62) کاشتکاروں کو عموماً تخم ریزی وغیرہ میں....الخ

  • 3132
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1014

سوال

(62) کاشتکاروں کو عموماً تخم ریزی وغیرہ میں....الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کاشتکاروں کو عموماً تخم ریزی وغیرہ میں اگر سو من خرچ ہوا تو تقریباً چار سو من پیداوار آتا ہے کیا عشر چار سو من کا دینا ہو گا یا تین سو من کا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 جواب اوپر ہو چکا ہے کہ پیداوار سے دینا ہو گا، دانہ کا حساب نہیں۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد نمبر۱ ص ۴۶۹)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 144

محدث فتویٰ

تبصرے