بیع سلم جائز ہے۔یانہیں۔بیع سلم کیا ہوتی ہے۔اس کے شرائط کیاہیں۔؟
بیع سلم میں مبیع۔وقت۔قیمت۔اور جگہ مقرر ہوتی ہے۔قیمت دیجاتی ہے۔اورمبیع مقررہ وقت پر لیجاتی ہے۔یہ اب بھی جائز ہے۔
)١٤ جمادی الثانی۔صفحہ ١٣٣٥ ھ(۔(فتاویٰ ثنائیہ۔جلدثانی صفحہ ٤٣٢(
نوٹ۔اس کی مفصل تشریح پہلے گزر چکی ہے۔مولف۔
)فتاویٰ ثنائیہ جلد ٢ صفحہ ٤٣٢(