سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(29) مردار کا چمڑہ گیلاخریدنا جائز ہے یانہیں۔؟

  • 3128
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1252

سوال

(29) مردار کا چمڑہ گیلاخریدنا جائز ہے یانہیں۔؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مردار کا چمڑہ گیلاخریدنا جائز ہے یانہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مردار کے چمڑے کی خریدو فروخت ۔دباغت۔رنگنے سے پہلے ۔جائز ہے بعض سلف سے ایسا ہی منقول ہے لیکن اس سے فائدہ اُٹھانامیرے ناقص علم میں جائز نہیں ہے۔واللہ اعلم۔)١٧ صفر سنہ ١٣٦١ھ(

)فتاویٰ ثنائیہ۔جلد ثانی صفحہ نمبر ٤٣٢(

توضیح۔یعنی کچے چمڑے کو استعمال کرنا جائز نہیں دباغت کے بعداستعمال جائز ہے۔                                  (سعیدی(

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14

تبصرے