اسامی جس نے چار روپیہ کے حساب لائوں کپاس لگایا تھا۔اس ک پاس کپاس ہے۔نہ روپیہ اس صورت میں بازارینرخ سے جو سات یا آٹھ روپیہ ہوتے ہیں۔ اسکی کھالیں دو من سال آئند لینے کا اقرار نامہ لے لیاجاوے۔توجائز ہے یا نہیں؟
ایک عقد میں دو عقد کرنا منع ہیں۔ایک عقد کا فیصلہ پہلے کر لیاجاوے۔مبلغ وصول ہو یااصل رقم اس کے بعد دوسرا عقد کیا جائے۔
)١٦ جمادی الثانی۔سنہ١٣٣١ھ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد ثانی صفحہ نمبر٤٣٢(