سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(12) سود کے جواز کے بیان میں

  • 3111
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1424

سوال

(12) سود کے جواز کے بیان میں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگ دارالحرب میں سود کا جواز بیان کرتے ہیں ۔الخ کیا یہ قول صحیح ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فقہ حنفیہ کی ایک روایت ہے۔کہ دارالحرب میں سود لینا جائز ہے۔مگر یہ روایت کوئی صحیح نہیں ہاں دارالحرب  کے احکام دارالاسلام سے مختلف نہیں۔

(فتاویٰ ثنائیہ جلد ٢ صفحہ ١٤٣(


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14

تبصرے