سوال: اسلام علیکم، میں ایک شوگر کا مریض ہوں۔ حال ہی میں یہ بیماری مجھ ے لگی ہے۔ میرا سوال یہ ہے ک ہ کیا شوگر کے مریضوں کے لیے روزہ نہ رکھنا جائز ہے؟ ڈاکٹروں کے مطابق اگر میرا شوگر لیول 70mg/dl یا 80mg/dl سے نیچے گڑےتو مجھے روزہ توڑنا پڑے گا. یہ کافر ڈاکٹروں
جواب: شیخ صالح المنجد اس بارے ایک سوال کا جواب دیتے فرماتے ہیں:
شوگرکےمریض کا انسولین کےانجیکشن سے روزہ نہیں ٹوٹتا
سوال؛ میرا بھائي شوگرکا مریض ہے اورروزانہ انسولین کے انجیکشن کا محتاج رہتا ہے ، توکیا انسولین سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ اورکیا اصل میں اس پرروزہ رکھنا ضروری ہے ؟
الحمد للہ
بطور علاج آپ مذکورہ انجیکشن لے سکتےہیں اس میں کوئي حرج نہيں ، آپ کے ذمہ قضاء نہیں ہوگی ، لیکن اگر یہ انجیکشن رات کولگانے میں کوئي مشقت نہ ہو تو یہ بہتر اورافضل ہے ۔ .