سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(11) مال تجارت میں زکوٰہ کا کیا طریقہ ہےالخ۔

  • 3068
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1386

سوال

(11) مال تجارت میں زکوٰہ کا کیا طریقہ ہےالخ۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 مال تجارت میں زکوٰہ کا کیا طریقہ ہے؟ نفع پر یا راس المال پر؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 شرعی حساب آج کل تخمیناً پچاس روپے کا ہے، مال تجارت میں بھی۔ اصل فی سینکڑہ دو روپیہ آٹھ آنے سال کی زکوٰۃ ہے۔ (۲۵ رجب ۴۳ ھج) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۸۶)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 84

محدث فتویٰ

تبصرے