سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

تراویح کے درمیان ذکر کی حقیقت

  • 306
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 695

سوال

تراویح کے درمیان ذکر کی حقیقت

سوال: اسلام علیکم ور حمتہ اللہ و برکاتہ ۴ تراویح کے درمیان جو ذکر کیا جاتا ہے اس کی حقیقت کیا ہے؟

جواب:
وعلیکم السلام
ہر چار رکعات کے بعد برصغیر پاک وہند میں جو ذکر معروف ہے اس کے متفرق اجزاء متفرق احادیث سے ثابت ہیں لیکن یہ ذکر بحثیت مجموعی کسی روایت سے ثابت نہیں ہے لہذا یہ مسنون عمل نہیں ہے۔
مزید تفصیل کے لیے یہ اردو لنک دیکھیں۔
Islam Question and Answer - ہر دو تراويح كے بعد دعا مانگنا

تبصرے